اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ، 100انڈیکس میں 230پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان دیکھنے میں ا ٓرہا ہے اور 100انڈیکس 230پوائنٹس اضافے سے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیسرے روز بھی اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے اور 100انڈیکس 230 پوائنٹس اضافے کے بعد 39ہزار 250کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے ۔