اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بلا لینے والے خوش نہ ہوں، کل شیر اور تیر کا نشان بھی لیا جاسکتا ہے: لطیف کھوسہ

سینئر وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہےکہ نواز شریف کو چوتھی بار وزیر اعظم بنانے کے لیے لایا گیا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہاکہ نواز شریف کا بائیو میٹرک ایئرپورٹ پر ہوتا ہے، میرے داماد کے تجویز اور تائید کنندہ کو گرفتار کیا گیا۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہمارے سفیر نے لندن میں مفرور کو رخصت کیا، دنیا دیکھ رہی ہے ہیتھرو ایئرپورٹ سے سزا یافتہ کو سفیر نے رخصت کیا، نوازشریف کو نااہل کیا گیا تھا۔

عمران خان کی جانب سے 2لاکھ جرمانہ الیکشن کمیشن میں جمع

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو اٹھایا جارہا ہے، ”بلا “واپس لینے والے خوش نہ ہوں،کل شیر اور تیر کا نشان بھی لیا جاسکتا ہے۔