اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز

عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔

میانوالی سے عمران خان، شہباز شریف کے این اے 242 اور این اے 127 لاہور سے بلاول بھٹو سمیت دیگر کے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائیگا۔

کاغذات منظور یا مسترد کیے جانے کیخلاف اپیل 3 جنوری تک کی جا سکے گی، اپیلوں پر انتخابی ٹریبونل 10 جنوری تک فیصلہ کریں گے۔

بلا لینے والے خوش نہ ہوں، کل شیر اور تیر کا نشان بھی لیا جاسکتا ہے: لطیف کھوسہ

امیدوار اپنے کاغذات 12 جنوری تک واپس لے سکیں گے، امیدواروں کو انتخابی نشان 13 جنوری کو دیئے جائیں گے جبکہ عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے۔خابات 8 فروری کو ہوں گے۔