اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بچوں کی موجیں، موسم سرما کی چھٹیوں میں 10 روز کا اضافہ

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات نئے سال کے آغاز سے شروع ہوں گی۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام سکولوں میں یکم جنوری سے 10 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔

اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق نوٹیفکیشن پر عمل کریں اور 11 جنوری سے تدریسی عمل کا دوبارہ آغاز کریں۔

بلا لینے والے خوش نہ ہوں، کل شیر اور تیر کا نشان بھی لیا جاسکتا ہے: لطیف کھوسہ

دوسری جانب لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری ہونے کے بعد پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کی خبریں بھی سامنے آئی ہیں۔