اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لاہور:گھر میں آگ لگنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق

لاہور کے علاقے چوہنگ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔

فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے آگ پر قابو پایا اور گھر سے 3 افراد کی جھلسی ہوئی لاشیں بھی نکالیں۔

نواز شریف عوام کیلئے نہیں کیس ختم کرنے کیلئے واپس آئے: پرویز خٹک

جھلس کر جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 1 مرد شامل ہے، گھر میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔