اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما گرفتار

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) میانوالی کی خاتون رہنما کو پولیس نے 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت حراست میں لے لیا۔

خبروں کے مطابق تحریک انصاف میانوالی کی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر عمارہ نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔

انہوں نے حلقہ این اے 90 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے اور جانچ پڑتال کرانے پہنچی تھیں جہاں پولیس نے حراست میں لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عمارہ نیازی کو 9 مئی کے درج مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے۔

فواد چوہدری کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور