اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون امیدوار صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھائے گئے جن کا جواب بھی جمع کروا دیا گیا ہے۔

رہنما صنم جاوید کے حلقہ پی پی 150 سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کئے گئے کہ صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر دستخط اصلی نہیں۔

صنم جاوید نے جواب جمع کرا دیا جس میں کہا گیا کہ ان کے کاغذات نامزدگی ڈپٹی کمشنر سے اجازت لے کر دائر کئے گئے اور کاغذات نامزدگی قانون کے مطابق ہیں۔

تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما گرفتار