اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات مسترد

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کو ایک اور جھٹکا، زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔

زلفی بخاری نے این اے 50 اٹک جبکہ اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جو مسترد ہو گئے ہیں۔

زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ میرے کاغذات نامزدگی جعلی دستخط کا اعتراض لگا کر مسترد کیے گئے ہیں۔

صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات

زلفی بخاری نے الزام عائد کیا کہ میرے وکلاء، تجویز کنندہ اور تائید کنندہ سمیت 6 افراد کو اغوا کیا گیا۔