اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈیوڈوارنر نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

سڈنی، آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈوارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

ڈیوڈوارنر نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا، ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے ڈیوڈوارنر کا کہنا تھا کہ میں اپنا زیادہ وقت فیملی کو دینا چاہتا ہوں۔

ڈرائیونگ لائسنس پرانی فیس کیساتھ بنوانے کی تاریخ میں توسیع

ڈیوڈوارنر نے 161 میچز میں ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 33 نصف سنچریوں اور 22 سنچریوں کی مدد سے 6932 بنائے ہیں، ڈیوڈ وارنر نے 179 رنز کی بڑی اننگز بھی کھیل رکھی ہے۔

آسٹریلوی کرکٹر نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا اعلان پہلے ہی کر دیا تھا اور 3 جنوری کو اپنا آخری ٹیسٹ پاکستان کیخلاف سڈنی میں کھیلیں گے۔