اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈرائیونگ لائسنس پرانی فیس کیساتھ بنوانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور، پنجاب حکومت کیجانب سے ڈرائیونگ لائسنس پرانی فیس کیساتھ بنوانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کااعلان کر دیا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نئے سال کی خوشی میں پرانی فیس کیساتھ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی تاریخ میں 9 جنوری تک توسیع کر رہے ہیں۔

10 تاریخ سے نئی فیسوں کیساتھ ڈرائیونگ لائسنس بنائے جائیں گے۔

ملک بھر میں انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ جار ی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مزید کہا ہے کہ 9 دن کیلئے مزید ریلیف دےرہے ہیں، ابھی بھی شہریوں کے پاس ٹائم ہے کہ کئی گنا زیادہ فیسوں سے بچیں اور اپنے لائسنس بنوائیں۔