اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

لاہور، سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق سیشن کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔پولیس نے صنم جاوید کا مزید جسمانی ریمانڈ مانگ لیا، پولیس کی جانب سے استدعا کی گئی کہ صنم جاوید سے تفتیش کرنی ہے، عدالت جسمانی ریمانڈ فراہم کرے۔

سنیئر وکیل سردار لطیف کھوسہ کے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا

صنم جاوید کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کر دی، عدالت کے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔