اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ملک بھر میں انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ جار ی

ملک بھر میں درجن انڈوں کی قیمت فی کلو مرغی سے بھی زائد ہوگئی ہے۔

لاہور، سردی کی شدت میں اضافے کے باعث ملک بھر میں درجن انڈوں کی قیمت فی کلو مرغی سے بھی زائد ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں فی درجن انڈوں کی قیمت 380 روپے فی درجن تک پہنچ گئی ہے جبکہ دیسی انڈے 740 روپے فی درجن تک فروخت ہو رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب زندہ مرغی فی کلو 370 روپے جبکہ صافی گوشت کا ریٹ 560 روپے فی کلو گیا ہے۔

کچھ بھی ہو جائے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی