اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

چائے کا کپ مانگنے پربیوی نے شوہر کی آنکھ پھوڑ دی

نئی دہلی، ضلع باغپت میں خاتون نے چائے کا کپ مانگنے پر مبینہ طور پر اپنے شوہر کی آنکھ میں قینچی گھونپ دی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انکت نامی شخص نے 3 سال قبل خاتون سے شادی کی تھی، کچھ عرصے بعد ہی جوڑے میں گھریلو مسائل پر اکثر جھگڑے ہونے لگے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ انکت نے چائے مانگی جس سے بیوی کو غصہ آیا اور اس نے اسکی آنکھ میں قینچی سے وار کر دیا۔

معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے پہلے کرش کا انکشاف کر دیا

پولیس کے پہنچنے سے قبل خاتون موقع سے فرار ہو گئی، پولیس نے انکت کو مقامی میڈیکل سینٹر منتقل کیا، خاتون نے اس واقعہ سے صرف 3 دن پہلے شوہر اور اسکے خاندان کیخلاف تشدد کی شکایت درج کرائی تھی۔