اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,285FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جو شخص تاحیات نااہل ہے، 8 فروری کو اسکا راستہ روکیں گے، چیئر مین پی ٹی آئی

راولپنڈی، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ امید ہے 8 فروری کو الیکشن ہوں گے، جو شخص تاحیات نااہل ہے، اسکا راستہ روکیں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ 8 فروری کو الیکشن ہوں گے، جو شخص تاحیات نااہل ہیں، ان کا راستہ روکیں گے، الیکشن اہم عمل ہے، ایک پارٹی کو باہر کرنے سے پارلیمان کمزور اور معیشت ڈوب جائے گی۔

ایک لاڈلا کہتا پھرتا ہے کہ وہ وزیر اعظم بننے والا ہے، یہ ایسے کیسے بنے گا؟ شیر افضل مروت

عدلیہ سے درخواست ہے اس وقت آپ ہی کردار ادا کر سکتے ہیں، متعلقہ آراوز نے درست فیصلے نہیں کیے، پی ٹی آئی کے 90 فیصد امیدواروں کا کہنا تھا کہ الیکشن اہم عمل ہے، ایک پارٹی کو باہر کرنے سے پارلیمان کمزور اور معیشت ڈوب جائے گی۔