اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,293FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ترکی نے اسرائیل کا جاسوس نیٹ ورک پکڑ لیا

انقرہ، ترکیہ نے اسرائیل کا جاسوس نیٹ ورک پکڑ لیا۔

ترک میڈیا کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد سے تعلق رکھنے والے 33 افراد کو ترک انٹیلی جنس ایجنسی نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر گرفتار کر لیا۔

ترک میڈیا کے مطابق گرفتار افراد اسرائیل کیلئے جاسوسی، مختلف شخصیات پر قاتلانہ حملوں اور اغوا میں ملوث پائے گئے۔

غیرشرعی نکاح کیس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

اسرائیل کے جاسوس نیٹ ورک میں ملوث ملزموں کو دہشتگردی اور منظم جرائم کے تفتیشی بیورو کی تحقیقات کے بعد گرفتار کیا گیا۔

ترک میڈیا کا مزید بتانا ہے کہ زیر حراست افراد بین الاقوامی جاسوسی نیٹ ورک کے اہم کارندے ہیں۔