اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,297FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دنیا کی طویل القامت مرغی پی نٹ 21 برس کی عمر میں انتقال کر گئی

مشی گن، دنیا کی طویل القامت مرغی پی نٹ 21 برس کی عمر میں انتقال کر گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پی نٹ نامی مرغی دنیا کی سب سے زیادہ عرصہ جینے والی مرغی تھی جس نے اپنی مالکہ مرسی پارکر کے بازووں میں دم توڑا۔

اس موقع پر مرسی پارکر کا کہنا تھا کہ مرنے پر حقیقی معنوں میں شدیدافسردہ ہوں، پی نٹ بہت خاص پرندہ تھا جسکی موت نے ہمارے دلوں اور گھر میں افسردگی پھیلا دی۔

ماں نے ٹرین کی پٹری پر لیٹ کر بچے کی جان بچالی

بتایا گیا کہ پی نٹ کی پیدائش پر اسکی ماں اسے چھوڑ گئی تھی، آخر کار سب سے زیادہ عمر کا اعزاز پانے کے بعد دم توڑ گئی۔