اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی

لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیلئے ایلیٹ فورس نے سیاہ رنگ کی وردی بھی سلوا لی ہے۔

مریم نواز رواں ہفتے ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کریں گی، محکمہ پولیس نے ایلیٹ ٹریننگ سینٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

سپریم کورٹ کے احکامات پر سی ایم ہاؤس کے باہر سے تجاوزات ختم کروا دی گئیں

2 سے 3 روز میں یہ تقریب منعقد ہوگی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وردی پہن کر تقریب میں شرکت کریں گی۔