اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,613FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سپریم کورٹ کے احکامات پر سی ایم ہاؤس کے باہر سے تجاوزات ختم کروا دی گئیں

کراچی، سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر سڑک سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔

سپریم کورٹ نے نجی اور سرکاری عمارتوں کے باہر فٹ پاتھوں سے بھی تجاوزات ہٹانے کا حکم دیا ہے اور اس سلسلے میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 3 دن میں تمام تجاوزات ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

گجرات: طلباء گروپوں میں لڑائی کے دوران فائرنگ

واضح رہے کہ 2 روز قبل سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں انسداد تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے تجاوزات ہٹانے کا حکم دیا تھا۔