اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات: طلباء گروپوں میں لڑائی کے دوران فائرنگ

گجرات، طلباء گروپوں کی لڑائی کے دوران گولیاں چل گئیں۔

نجی کالج کے طالب علموں نے نوجوان پر ڈنڈوں سے تشدد کردیا۔

طالب علم تشدد کے بعد ہوائی فائرنگ کرتے فرار ہوگئے، جھگڑے کی فوٹیج منظور عام پر آنے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔

گورنر کے پی کے کیلئے لین دین ہورہا ہے، زاہد خان