اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,285FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گورنر کے پی کے کیلئے لین دین ہورہا ہے، زاہد خان

پشاور، عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر کے پی کے کیلئے لین دین ہورہا ہے۔

ایک بیان میں زاہد خان نے کہا کہ سنا ہے پرویز خٹک پیپلزپارٹی میں شامل ہو کر گورنر شپ مانگ رہے ہیں۔

زاہد خان نے کہا کہ اس وقت ملک مشکلات میں ہے، نہ صوبوں میں کوئی حکومت ہے اور نہ مرکز میں، موجودہ اپوزیشن کا صرف ایک کام ہے کہ ہم نے عمران خان کو رہا کرانا ہے۔

حکومت کا 5 منافع بخش پاور کمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار