اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

عاصمہ جہانگیر کانفرنس: غزہ کے معاملے پر جرمن سفیر کے خطاب کے دوران طلباء کا احتجاج

لاہور میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی آزاد کشمیر کے طالب علم نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے معاملے پر پاکستان میں تعینات جرمن سفیر کے خطاب کے دوران احتجاج کیا۔

جی سی یونیورسٹی آزاد کشمیر طالب علم علی حسن نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوران جرمنی میں فلسطین کے حق کیلئے احتجاج میں گرفتاریوں کیخلاف سوال کیا۔

سپریم کورٹ کے احکامات پر سی ایم ہاؤس کے باہر سے تجاوزات ختم کروا دی گئیں

طالب علم کا کہنا تھا پاکستان میں یہ سفیر انسانی حقوق پر تقاریر کرتے ہیں اور اپنے ممالک میں انسانی حقوق کی پامالی کرتے ہیں، احتجاج کے دوران دیگر طالب علموں نے بھی کانفرنس ہال میں نعرے لگائے۔