اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، سرمایہ کاری کے حوالے سے اہم ملاقاتیں متوقع

دورہ سعودی عرب کے دوران شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات بھی ہوگی، سرمایہ کاری اور ولی عہد کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال ہوگا۔

حکومت کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس

شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا سے بھی ملاقات متوقع ہے، ملاقات میں نئے اقتصادی پیکج پر تبادلہ خیال ہوگا، وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات کا بھی امکان ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر حکام بھی ہمراہ ہوں گے۔