اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پیٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان؟

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کو دیکھتے ہوئے پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔

سماء نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 4.50 روپے سے 5 روپے تک کمی کا امکان ہے جبکہ پاکستان میں ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر 107.16 ڈالر فی بیرل ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 4.30 ڈالر کمی کے بعد 104.76 ڈالر فی بیرل تک آگئی۔

گندم کی خریداری پر پالیسی دی ہے اور نہ ہی گندم خریدی، محکمہ خوراک

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔