اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

گندم کی خریداری پر پالیسی دی ہے اور نہ ہی گندم خریدی، محکمہ خوراک

لاہور، کسانوں سے خریداری کے معاملے پر محکمہ خوراک پنجاب کے حکام کا کہنا ہے کہ گندم کی خریداری پر پالیسی دی ہے اور نہ ہی گندم خریدی ہے۔

محکمہ خوراک پنجاب کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارے گوداموں میں پہلے ہی 23 لاکھ ٹن گندم موجود ہے، 3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرے گی۔

مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی

محکمہ خوراک کے مطابق پہلا آپشن آن لائن درخواستیں ہیں، ان سے گندم خریدیں گے، 4 لاکھ میں سے 1 لاکھ 39 ہزار درخواستیں منظور ہوئی تھیں، دوسرا آپشن کسان کارڈ میں امدادی رقم شامل کرنا ہے۔