اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔

لاہور، ملتان، راجن پور، سرگودھا اور بہاولپور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی جبکہ مالاکنڈ، جیکب آباد اور شکارپور میں بھی بادل برسے ہیں۔

ادھر بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ژالہ باری بھی ہوئی۔

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، شمالی مشرقی بلوچستان اور کے پی کے میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔