اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,215FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

7 سال تک نر سمجھا جانیوالا دریائی گھوڑا مادہ نکلی

جاپان کے ایک چڑیا گھر میں انتظامیہ کی نااہلی یا دریائی گھوڑے کی ہوشیاری کہ جس نے 7 سال تک اپنی جنس کے حوالے سے انتظامیہ کو دھوکے میں ڈالے رکھا۔

یہ دریائی گھوڑا 7 سال سے چڑیا گھر میں موجود ہے جسے 2017 میں 5 سال کی عمر میں امریکی ریاست میسیکو سے اوساکا لایا گیا۔

رپورٹس میں بتایا گیا کہ اس دریائی گھوڑے کا نام انتظامیہ کی جانب سے جین چین رکھا گیا ہے جس کا تعلق افریقی نسل ہے اور جسے دستاویزات میں نر ظاہر کیا گیا تھا۔

چڑیا گھر کی انتظامیہ نے اس جانور کو دستاویزات میں نر لکھا، زوکیپر نے اس دریائی گھوڑے میں 7 سال تک کوئی نر والی خصوصیات نہیں دیکھی لہذا اسکا ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا۔

وزیراعظم نے پاکستان کی ترقی میں تاجروں سے مدد مانگ لی

دریائی گھوڑے کی ڈین این اے رپورٹ میں وہ 12 سالہ مادہ نکلی جس کیلئے انتظامیہ اب سازگار ماحول پیدا کررہی ہے۔