اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,215FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیراعظم نے پاکستان کی ترقی میں تاجروں سے مدد مانگ لی

کراچی، وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی ترقی میں تاجروں سے مدد مانگ لی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں وفاقی اور صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کے دوران تاجروں سے مدد طلب کی اور اس موقع پر انہوں نے پاکستان کی ترقی کیلئے نجکاری شفاف بنانے کی بھی یقین دہانی کروائی ہے۔

اس حوالے سے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کا کام انڈسٹری چلانا نہیں پالیسی دینا ہے، پاکستان ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا ہے، اسے آگے لیکر جانا ہے، ہمیں کشکول کو توڑنا ہے، قرضوں کے پہاڑ لگ گئے ہیں اور اسکے بوجھ تلے دب گئے ہیں۔

قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کیلئے مختص پروٹوکول واپس بھیج دیا

دوسری جانب سے معروف تاجر عارف حبیب نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو بھارت سمیت پڑوسی ممالک سے تعلقات بہتر بنانے اور عمران خان سے بات چیت کی تجویز پیش کی۔