اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,215FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کیلئے مختص پروٹوکول واپس بھیج دیا

کراچی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کیلئے مختص پروٹوکول واپس بھیج دیا ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ پروٹوکول کی صرف 2 گاڑیاں رہ گئی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس کی گاڑی بدھ کو سپریم کورٹ رجسٹری سے واپسی پر تمام سگنلز پر رکتی رہی جبکہ چیف جسٹس نے ہدایت کی ہے کہ گاڑی کے آگے پائلٹ نہیں رکھا جائے اور سفر کے دوران معمول کا ٹریفک رواں رہنا چاہیے۔

صدارتی الیکشن میں مداخلت کیس:سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد

خیال رہے کہ سابق چیف جسٹس صاحبان کیساتھ پروٹوکول کی 10 سے 12 گاڑیاں مختص تھیں۔