اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,122FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

صدارتی الیکشن میں مداخلت کیس:سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد

امریکی ریاست ایری زونا کی جیوری نے 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد کردی۔

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھیوں پر 2020 کے صدارتی الیکشن میں ریاست ایری زونا کے الیکٹورل ووٹ جوبائیڈن کے بجائے ٹرمپ کو دینے کا الزام ہے حالانکہ اس الیکشن میں جوبائیڈن 10 ہزار ووٹ سے فاتح تھے۔

گندم کی سرکاری ریٹ سے بھی کم قیمت پر فروخت جاری، کسان پریشان

سابق صدر ٹرمپ کے ساتھی روڈی جولیانی اور مارک میڈووس سمیت 11 ساتھیوں پر فرد جرم ریاست ایری زونا کے اٹارنی جنرل کیجانب سے پچھلے 1 سال سے چلنے والی تحقیقات کے نتیجے میں لگائی گئی ہے، دوسری جانب ایری زونا کی جیوری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بغیر فرد جرم عائد کیے ساتھی سازشی قرار دیدیا۔