اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گندم کی سرکاری ریٹ سے بھی کم قیمت پر فروخت جاری، کسان پریشان

پنجاب میں گندم کی فصل کٹ کر منڈیوں میں پہنچنا شروع ہوگئی، تاہم کم قیمت پر فروخت نے کسانوں کو پریشان کردیا۔

صوبائی حکومت کیطرف سے گندم کی خریداری نہ ہونے کی وجہ سے سرکاری ریٹ سے بھی کم قیمت پر گندم فروخت ہونے لگی ہے۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ گندم کی امپورٹ نگران حکومت کے دور میں ہوئی۔

چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اس پر وزیراعظم نے انکوائری کا حکم دیا ہے، پنجاب حکومت کیجانب سے فی الفور گندم خریداری نہ کرنے کہ وجہ نمی ہے، دوسری جانب قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کا گندم کی سپورٹ پرائس کم مقرر کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔