اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوار الحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔

کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد محمد علی رندھاوا کو چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد تعینات کیے جانے کا امکان ہے، محمد علی رندھاوا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں۔

وزارت داخلہ کے سیکشن افسر ایڈمن غلام مرتضیٰ کیجانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ لکھا گیا ہے۔

8 سالہ بچی کرکٹ سے محبت کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل

وزارت داخلہ پنجاب حکومت میں بطور کمشنر لاہور تعینات چوہدری محمد علی رندھاوا کی خدمات بطور چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد یا سی ڈی اے میں استعمال کرنے کی خواہاں ہے لہذا انکی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد کی جائیں۔