اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

8 سالہ بچی کرکٹ سے محبت کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل

8 سالہ خوبصورت بچی کو کرکٹ کی محبت نے سوشل میڈیا پر مقبول کردیا۔

ہنزہ کے گاؤں خان آباد کی 8 سالہ علہیہ شاہ کرکٹ کی دیوانی ہے جو بائیں ہاتھ سے فاسٹ بولنگ اور دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرتی ہے۔

علہیہ شاہ نے کہا کہ وہ بھائیوں سے کرکٹ سیکھتی ہے، امی منع کرتی ہیں، پڑوسی بھی تھوڑا منع کرتے ہیں لیکن والد چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی پاکستان کا نام روشن کرے۔

 جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس:پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری