اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

 جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس:پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور، انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔

عدالت میں پیش نہ ہونے پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

وفاقی دارالحکومت میں نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردوی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی، عدالت میں پیش نہ ہونے پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے، پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو 29 اپریل کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے، تھانہ سروس روڈ میں مقدمہ درج ہے۔