اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,628FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وفاقی دارالحکومت میں نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیر نے احکامات جاری کئے۔

نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن نے نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کو چیلنج کیا تھا، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت 6 مئی تک معطل رہے گا۔

حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی تشکیل دیدی، تانیہ ایدروس کنوینر مقرر