اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,285FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

الیکشن ٹریبونل نے راجہ بشارت کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے

الیکشن ایپلٹ ٹریبونل راولپنڈی نے این اے 55 سے سابق وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت کے کاغذات منظور کر لیے۔

ٹریبونل نے راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پر سماعت کی۔

الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کی جانب سے راجہ بشارت کے کاغذات نامزدگی پر عائد کیے گئے اعتراضات مسترد کر دیے۔

پرویزالہی اور مونس الہی کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف ریٹرننگ آفیسر کو نوٹس جاری