اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,634FansLike
9,993FollowersFollow
565,600FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

امریکا میں فائرنگ، امام مسجد جاں بحق

امریکی ریاست نیو جرسی میں امام مسجد فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا کے مطابق امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر نیوارک کی مسجد کے باہر امام مسجد حسن شریف کو نشانہ بنایا گیا۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مسجد کے باہر پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ حسن شریف 2006 سے ٹرانسپورٹ سیکورٹی افسر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

غیر شرعی نکاح کیس، عمران اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ سامنے آگئی

فائرنگ کے بعد مسجد کے باہر پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے۔

یاد رہے کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے بعد امریکا میں اسلامو فوبیا کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔