اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,285FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بلے کے نشان پر سپریم کورٹ کا جو فیصلہ ہوگا منظور ہوگا، بیرسٹر گوہر خان

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ ”بلے“ پر سپریم کورٹ کا جو فیصلہ ہوگا، منظور ہوگا۔

بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ 14 سینیٹرز کی موجودگی میں انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کہہ چکی ہے انتخابات کا 8 فروری کو انعقاد پتھر پر لکیر ہے، امید ہے کہ الیکشن ان شاء اللّٰہ 8 فروری کو ہوں گے۔

گوہر خان نے کہا کہ ٹکٹس کے حوالے سے آج مشاورت مکمل ہو جائے گی، ان شاء اللّٰہ آج فیصلہ ہو جائے گا۔

جمشید دستی کی اہلیہ نازیہ دستی کے کاغذات نامزدگی منظور