اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

خواجہ آصف ریحانہ ڈار سے شکست سے بوکھلا گئے ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ خواجہ آصف فارم 47 سے جیتے ہیں۔

خواجہ آصف نے ریحانہ ڈار کے ہاتھوں شکست کھائی۔

خواجہ آصف ریحانہ ڈار سے شکست سے بوکھلا گئے ہیں، اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل خواجہ آصف نے ذاتی ریمارکس دیئے، صدر ایوب خان تاریخ کا حصہ ہیں۔

خواجہ آصف نے میرے داد کا نام لیا اور غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کیے، مارشل لاء سکندر مرزا نے لگایا تھا، انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف فارم 47 سے جیتے ہیں، خواجہ آصف نے ریحانہ ڈار کے ہاتھوں شکست کھائی ہے، خواجہ آصف ریحانہ ڈار سے شکست سے بوکھلا گئے ہیں۔

latest urdu news