اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ایم کیو ایم نے حلقہ این اے 242 پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کر دی

ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 پر مسلم لیگ (ن) سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کر دی۔

سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ این اے 242 کراچی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، این اے 242 سے مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار ہیں۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

خیال رہے کہ گزشتہ روز میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ این اے 242 پر مصطفیٰ کمال مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کیلئے دستبردار ہو گئے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے این اے 242 کراچی سے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں اور انکے کاغذات کیخلاف پیپلزپارٹی کے امیدوار مسعود مندوخیل نے اپیل دائر کی تھی جسکے الیکشن ٹربیونل نے خارج کر دیا تھا۔