اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پہلی بار پاکستانی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے، شیخ رشید

راولپنڈی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے۔

شیخ رشید اور راشد شفیق انسداد دہشتگردی کے جج اعجاز آصف کی عدالت پیش ہوئے۔

شیخ رشید کے وکیل کی عدم دستیابی پر عدالت نے کیس کی سماعت 15 جنوری کو انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوگی۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

سابق وزیر داخلہ و سربراہ عوام مسلم لیگ شیخ رشید نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 13 تاریخ تک صورتحال واضح ہو جائے گی، انتخابات 8 فروری کو ہوں گے اور عوام ووٹ ڈالیں گے۔
شیخ رشید کا مزید یہ کہنا تھا کہ راولپنڈی میں قلم دوات اکثریت سے جیتے گی۔