اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

لاہور میں چلنے والی اورنج ٹرین کا کرایہ بڑھانے کی تیاری شروع

لاہور، صوبائی دارلحکومت لاہور میں چلنے والی اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کرایہ بڑھانے کی تیاری شروع کر دی گئی۔

نگران پنجاب حکومت کے دور اقتدار میں سستی سواری مزید مہنگی کرنے کی حکمت عملی بنالی گئی، اس سلسلے میں ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے کرایہ بڑھانے کیلئے پنجاب حکومت کو استدعا کر دی۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

اورنج ٹرین کے کرایہ سلیب میں پانچ سے دس روپے اضافے کی منظوری لی جائے گی۔