اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟

اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم کے گھی اور آئل کی 12 کلو گرام کی پیٹی 50 روپے مہنگی ہوگئی، 12 کلو گرام درجہ دوم گھی و آئل کی پیٹی 5 ہزار 270 روپے کی ہوگئی۔

latest urdu news

درجہ دوم کا گھی اور آئل ہول سیل میں 439 روپے 16 پیسے جبکہ پرچون میں درجہ دوم کا گھی اور آئل 450 سے 455 روپے تک دستیاب ہوگا۔