اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بلاول بھٹو نے نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج کر دیا

اسلام آباد، پاکستان پیپلزپارٹی ( پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو مباحثے کا چیلنج دیدیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو مناظرے کی دعوت دی ہے، پی پی چیئرمین نے کہا کہ عالمی سطح پر صدارتی اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار ٹیلی ویژن پر ہونے والے مباحثوں میں حصہ لیتے ہیں۔

latest urdu news

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ووٹنگ کے عمل سے پہلے شفافیت کیلئے ووٹرز کو امیدوار سے متعلق آگاہی بہت ضروری ہے۔