اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,302FansLike
9,991FollowersFollow
566,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ایران کیساتھ جنگ نہیں چاہتے، امریکا

واشنگٹن، ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ جنگ نہیں چاہتے، امریکا خطے میں جنگ کے پھیلاؤ کیخلاف ہے۔

پریس بریفنگ کے دوران جان کربی نے کہا کہ اردن میں امریکی فوجی بیس پر ایک ہی ڈرون حملہ ہوا تھا، ہمیں معلوم ہے کہ ان گروپوں کے پیچھے ایران ہے، امریکی فوجیوں پر حملہ تنازع بڑھاپے کیلئے تھا۔

نائیجیریا کی فوج نے غلطی سے میلاد النبی کی محفل پر ڈرون حملہ کر دیا: 86 افراد جاں بحق

فوجی طریقے ایرانی حکومت کیساتھ تنازع نہیں چاہتے، جواب اپنے شیڈول، وقت اور اپنے منتخب طریقے سے دیں گے، صدر بائیڈن قومی سلامتی ٹیم کی مشاورت سے صورتحال کاجائزہ لے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اردن میں امریکی اڈے پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 30 زخمی ہوئے تھے۔