اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

غیر شرعی نکاح کیس: خاور مانیکا اپنا بیان قلمبند کرا دیا

راولپنڈی، اڈیالہ جیل میں دوران عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا اپنا بیان قلمبند کرا دیا۔

اڈیالہ جیل میں سینئر سول جج قدرت اللہ نے عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کیس کی سماعت کی، دوران سماعت بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا اپنا بیان قلمبند کرا دیا۔

پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے عدالت طلب

کیس کے دوسرے اہم گواہ عون چوہدری بھی عدالت میں موجود ہیں، عون چوہدری کا بیان بھی آج قلمبند کیا جائے گا۔