اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کیا بلاول کو کبھی محبت ہوئی، سہرا کب سجے گا ؟ بلاول بھٹو نے سب کچھ بتا دیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ محبت تو ابھی آگے جاکر ہونی ہے۔

جیو ڈیجیٹل کیساتھ گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو کبھی محبت ہوئی ہے؟ اس سوال پر انہوں نے جواب دیا کہ محبت تو ابھی آگے جا کر ہونی ہے، سوال پوچھا کہ سیاستدان نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟

اس پر بلاول نے کہا کہ آپ کی طرح جیو ڈیجیٹل چلا رہا ہوتا، اسکے علاوہ بلاول بھٹو سے شادی سے متعلق سوال کیا گیا کہ قوم آپ کا سہرا کب دیکھے گی؟بلاول نے جواب دیا کہ قوم میرا سہرا الیکشن تک تو نہیں دیکھ سکے گی۔

عطا تارڑ کو شکست دیوار پر لکھی نظر آرہی ہے، پلوشہ خان

بلاول بھٹو نے ملکی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک کے موجودہ سیاسی حالات سب سے زیادہ مایوس کرتے ہیں، قوم اس وقت جن مشکلات میں ہے اسے دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے، بانی پی ٹی آئی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو چاہیے کہ سیاست چھوڑیں اور جمہوری سیاست پر واپس آئیں۔