اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عطا تارڑ کو شکست دیوار پر لکھی نظر آرہی ہے، پلوشہ خان

اسلام آباد، پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ عطا تارڑ کو شکست دیوار پر لکھی نظر آرہی ہے۔ عطا تارڑ نے کھلم کھلا دھمکیاں دی ہیں، الیکشن کمیشن فوری ایکشن لے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے عطا تارڑ صاحب نے انڈین فلم دیکھی ہے، عطا تارڑ سمجھ رہے ہیں کہ ہم انکی دھمکیاں برداشت کرلیں گے۔

سوچ اور وقت بدل رہا ہے، اچھے دن جلد ہی واپس لوٹیں گئے،مریم اورنگزیب

ن لیگ سے مطالبہ کرتے ہیں اپنی پوزیشن واضح کرے، ووٹوں کی خرید و فروخت انکا پرانا وطیرہ رہا ہے۔