اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,368FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

محسن نقوی بلا مقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نیا آئینی چیئرمین مل گیا، محسن نقوی بلا مقابلہ پی سی بی کے سربراہ منتخب ہو گئے۔

نیشنل کرکٹ اکیڈمی آف گورنرز کے 10 ارکان نے محسن نقوی پر اگلے 3 سال کیلئے اعتماد کا اظہار کر دیا۔

نگران وزیراعظم کی جانب سے محسن نقوی کی نامزدگی ہوئی تھی۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فوج تعینات

چیف الیکشن کمشنر خاور شاہ نے محسن نقوی کی کامیابی کا اعلان کیا، رمیز راجہ کی رخصتی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات نجم سیٹھی اور ذکا اشرف کی سربراہی میں قائم مینجمنٹ کمیٹیوں نے چلائے۔