اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نواز شریف 2014 کے دھرنے کے دوران ملک چھوڑنے کو تیار تھے، خورشید شاہ

سکھر، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف 2014 کے دھرنے کے دوران اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے۔

ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کہا مجھے صرف آصف علی زرداری ہی بچا سکتا ہے۔ آصف علی زرداری نے ہی 2014 میں نواز شریف کی حکومت بچائی، نوازشریف نے کہا تھا میں اور میرا خاندان آصف زرداری کا احسان کبھی نہیں بھول سکتے۔

نواز شریف ووٹ کے بجائے نوٹ کو عزت دے رہے ہیں، شازیہ مری

پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ نواز شریف سزا یافتہ ہوکر ملک سے باہر چلے جاتے ہیں، نوازشریف ڈیل کرکے لاڈلا بن کر وطن واپس آتے ہیں تو قانون بے بسی کی تصویر بن جاتا ہے۔