اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

 سیاسی دفتر کے باہر دھماکہ، 8 افراد جاں بحق

پشین، حلقہ پی پی 47 میں سیاسی دفتر کے باہر دھماکا ہوا ہے جسکے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی ہے۔

دھماکے کے باعث 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے۔

یہ نظام ہم سے ڈرتا ہے اسی لیے ہمیں دہشتگرد کہتا ہے، ایم کیو ایم